آئی جی آفس میں سب انسپکٹر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گیا

آئی جی آفس میں سب انسپکٹر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی آفس میں دوران ڈیوٹی سب انسپکٹر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی آفس میں دوران ڈیوٹی سب انسپکٹر ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا، متوفی احمد فیصل آباد کا رہائشی اور آئی جی آفس میں انویسٹی گیشن برانچ میں تعینات تھا۔

مزید :

علاقائی -