2 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے

2 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آ ئی جی پنجاب نے تقرری کے منتظر حبیب اللہ خان کو ایس پی سپیشل برانچ، ملتان ریجن کی خالی آسامی پراور ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ محمد بلال قیوم کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب، لاہورمیں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -