اقبال ٹاؤن، گھر میں آتشزدگی

  اقبال ٹاؤن، گھر میں آتشزدگی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اقبال ٹاؤن میں گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں مالیت کا گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاؤن کے علاقے رضا بلاک میں واقع گھر کی بالائی منزل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا تاہم اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -