سیکرٹری صوبائی محتسب سندھ کو 2 ہفتے بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا

سیکرٹری صوبائی محتسب سندھ کو 2 ہفتے بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری صوبائی محتسب سندھ شمس الدین سومرو کو 2 ہفتے بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جمعہ کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے شمس الدین سومرو کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی،گریڈ 21 کے افسر شمس الدین سومرو نے 21 ستمبر کو سیکرٹری صوبائی محتسب سندھ کا چارج سنبھالا تھا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سیکرٹری صوبائی محتسب

مزید :

علاقائی -