لاری اڈا، سٹرک عبورکرنیوالا نوجوان ٹرک کی زدمیں آکرجاں بحق، ڈرائیور گرفتار

  لاری اڈا، سٹرک عبورکرنیوالا نوجوان ٹرک کی زدمیں آکرجاں بحق، ڈرائیور ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر) لاری اڈہ کے علاقے میں 28 سالہ نوجوان ٹرک کے ٹائر تلے آکر موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق لاری اڈا کے علاقے لوہے والی پلی کے قریب 28 سالہ نوجوان سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرک کی ٹکر لگنے سے ٹائروں تلے آکر موقع پر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولس نے لاش قبضے میں لے کر ٹرک ڈرائیور کو حراست میں کر لاش مردہ خانے منتقل کر دی، پولیس کے متوفی کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی ہے جو شرقپور کا رہائشی تھا۔

مزید :

علاقائی -