سبزہ زار، 21 سالہ لڑکی اغوا، مقدمہ درج

سبزہ زار، 21 سالہ لڑکی اغوا، مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار کے علاقے سے 21 سالہ لڑکی اغوا کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار کے علاقے مدینہ کالونی سے نامعلوم افراد نے 21 سالہ لڑکی (م) کو اغوا کر لیا،مغوی کی والدہ شمائلہ کاکہنا ہے کہ میری گھر پر غیر موجودگی میں نا معلوم اغوا کاروں نے میری بیٹی مسکان کو اغوا کر لیا ہے۔ پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -