اقبال ٹاؤن ہنجروال اور کاہنہ میں 9لاکھ کے ڈاکے، متعددگاڑیاں اور موٹرسائیکلیں چوری

اقبال ٹاؤن ہنجروال اور کاہنہ میں 9لاکھ کے ڈاکے، متعددگاڑیاں اور ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وار داتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کولاکھوں روپے، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق اقبا ل ٹا ؤ ن میں شا ہد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3 لاکھ40 ہزار روپے اور طلا ئی زیو رات،ہنجر وال میں اشر ف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20ہز ار روپے، موبائل فون،کا ہنہ میں واجد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ80ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو ر ات،سر ور روڈ میں سا جد کے گھر سے 2لاکھ60ہزار،ما نگا منڈ ی میں اشعر سے2لا کھ25ہزار کی نقد ی،گر ین ٹا ؤ ن میں اصغر سے1لا کھ 90ہزار کی نقد ی وطلا ئی زیو رات،ہیئر میں جاوید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ 60ہزار روپے،گلشن راوی میں کا شف سے1لا کھ 40ہزار،فیکٹر ی ایر یا میں شہبا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ10ہزار روپے و موبائل،نو اں کو ٹ میں مبشر سے90ہزار روپے مالیت کی نقدی و موبائل چھین لیں۔اچھر ہ،مغل پو رہ اورشیر ا کو ٹ سے گاڑیاں جبکہ لو ئر ما ل،اقبا ل ٹا ؤ ن، ڈیفنس،مسلم ٹا ؤ ن،منا واں،گڑ ھی شا ہو اورغا زی آبا د سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -