قومی نغموں کا مقابلہ 22اکتوبر کو منعقد ہوگا 

قومی نغموں کا مقابلہ 22اکتوبر کو منعقد ہوگا 

  

کراچی(پ ر) سر سید انجینئرنگ یورسٹی اور مقامی ایونٹ آرگنائزر کے زیر اہتمام پانچواں قومی نغموں کا مقابلہ 22 اکتوبر شام 2 بجے سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا ۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹیز، کالجز ، ہائر اسکولز کے طالبہ وطالبات اور عام شہری نواجوان و خواتین جن کی عمر 15 سے 25 سال کے درمیان ہو حصہ لے سکتے ہیں ۔ خواہشمند خواتین و حضرات بذریعہ ای میل owaisadeebansari@yahoo.com ےا واٹس ایپ نمبر 0300-8268513 اور موبائل نمبر: 0307-2192148 پر ایس ایم کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں ۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -