اگلے ہفتے بھی پشاور رجسٹری سے ویڈیو لنک کے ذریعے کیس سنیں گے، چیف جسٹس

اگلے ہفتے بھی پشاور رجسٹری سے ویڈیو لنک کے ذریعے کیس سنیں گے، چیف جسٹس

  

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاہے کہ اگلے ہفتے بھی پشاور رجسٹری سے ویڈیو لنک کے ذریعے کیس سنیں گے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے زیر التوا کیسز سے متعلق اہم ریماکس دیتے ہوئے کہا پشاور رجسٹری میں صرف 15اپیلیں زیر التواء ہیں، یہ اپیلیں آئندہ ہفتے میں ختم ہو جائیں گی،پشاور کے زیر التواء کیسز صفر ہو جائینگے۔ انہوں نے کہا کہ ان 15 اپیلوں کو سننے کے بعد اگلے ہفتے پشاور کی زیر التوا کیسز صفر ہو جائیں گے۔

چیف جسٹس

مزید :

صفحہ آخر -