الحمرہ ٹورز لاہور کے حجاج کا پوسٹ  حج پروگرام آج ہو گا

الحمرہ ٹورز لاہور کے حجاج کا پوسٹ  حج پروگرام آج ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الحمرہ ٹورز لاہور کے حجاج کا پوسٹ حج پروگرام آج لاہور میں ہو گا،چیف ایگزیکٹو زاہد جنجوعہ اور نعیم یعقوب نے حج2019ء میں حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کر ام کے اعزاز دئیے گئے عصرانہ میں حجاج کرام کومیاں شاپنگ سنٹر وحدت روڑ لاہور میں شرکت کی درخواست کی ہے ۔

الحمرہ ٹورز 

مزید :

صفحہ آخر -