حج کمپنیوں کو آئندہ ہفتے ایاٹا کی شرط کے خاتمے کی نوید ملنے کا قومی امکان 

حج کمپنیوں کو آئندہ ہفتے ایاٹا کی شرط کے خاتمے کی نوید ملنے کا قومی امکان 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج کمپنیوں کیلئے ایاٹا کی لازمی شرط ختم کرنے کیلئے سعودی وزارت الحج نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی طرف سے دی گئی تحریری درخواست منظور کر لی،مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی،اگلے ہفتے خوشخبری مل سکتی ہے،ذرائع کا دعویٰ،وفاقی وزیر مذہبی امور نے موقف اختیار کیا ہے کہ حج مشن کی موجودگی میں ایاٹا کی ضرورت نہیں،کمپنیوں کی کارکردگی کی ذمہ داری وزارت کی ہوتی ہے پاکستانی وزارت ہر کمپنی سے کیش بنک گارنٹی وصول کرتی ہے اسلئے ایاٹا کی شرط ختم کی جائے۔

ایاٹا شرط

مزید :

صفحہ آخر -