ایل ڈی اے سٹی تقریب،صوبائی وزیر محمود الرشید کی طرف سے اہم اعلان متوقع 

  ایل ڈی اے سٹی تقریب،صوبائی وزیر محمود الرشید کی طرف سے اہم اعلان متوقع 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید، ڈی جی ایل ڈی اے اپنی ٹیم کیساتھ ایل ڈی اے سٹی میں ہونیوالی تقریب میں شریک ہونگے،ایل ڈی اے سٹی میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ لیں گے،صوبائی وزیر محمود الرشید کی طرف سے اس موقع پر اہم اعلان متوقع ہے،تقریب کی میزبانی ایل ڈی اے سٹی کے ڈویلپمنٹ پارٹنرز کریں گے،اربن ڈویلپرز کے چیئرمین میاں طاہر جاوید، پا ک گروپ کے چیف ایگزیکٹو عمران بھٹی بھی ایل ڈی اے سٹی کو اب تک فراہم کی گئی زمین کی رپورٹ پیش کریں گے۔

اعلان متوقع 

مزید :

صفحہ آخر -