آزاد کشمیر، زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، لوگوں میں خوف وہراس

  آزاد کشمیر، زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، لوگوں میں خوف وہراس

  

میرپور (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقوں میں خوفناک زلزلے کو کافی دن گزر جانے کے باجود بھی اس کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ آفٹر شاکس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ خوفناک زلزلے نے آزاد کشمیر میں تباہی مچا دی تھی۔ میرپور اور قریبی قصبے جاتلاں میں عمارتیں، مکانات اور دیواریں گرنے سے متعدد افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے۔

آفٹر شاکس

مزید :

صفحہ اول -