ہیلی کاپٹرکے بعدبھارت جلد مزید اعترافات بھی کرے گا،میجر جنرل آصف غفور 

  ہیلی کاپٹرکے بعدبھارت جلد مزید اعترافات بھی کرے گا،میجر جنرل آصف غفور 

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی ایئر چیف کی جانب سے 27 فروری کو اپنا ہیلی کاپٹر خود ہی مار گرانے کے اعترافی بیان کو شروعات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی بھارت باقی اعترافات بھی کرے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی ایئر چیف مارشل راکیش کمار سنگھ بہادریہ کی پریس کانفرنس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ایئر فورس نے یہ تسلیم کرلیا ہے کہ ان کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر خواہر کشی کا شکار ہوا۔

میجر جنرل آصف غفور 

مزید :

صفحہ اول -