چائنا اوپن ٹینس‘کیرولینا اور کرسٹیانا سیمی فائنل میں آج ایکشن میں نظر آئینگی

چائنا اوپن ٹینس‘کیرولینا اور کرسٹیانا سیمی فائنل میں آج ایکشن میں نظر ...

  

بیجنگ (این این آئی) جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار کیرولینا پالیسکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار کرسٹیانا پالیسکووا چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں (آج) ہفتہ کو ایکشن میں نظر آئیں گی۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میچ میں کینیڈین کھلاڑی گیبریلا ڈابروسکی اور انکی میزبان جوڑی دار ژو یفان کو شکست کے بعد ایونٹ کا ٹاپ فور مرحلہ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

۔جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار کیرولینا پالیسکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار کرسٹیانا پالیسکووا سیمی فائنل یوکرائن کی ڈیانا اور لٹویا کی جیلینا اوسٹاپنکو کے مد مقابل ہونگی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -