ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن آج منایا جائے گا

ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن آج منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن 12اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے زیراہتمام احمدیارسمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہوں گے جس میں مقررین ہڈیو ں کے امراض،علاج اور تدارک کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کریں گے۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے