ایل ڈی اے کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی

ایل ڈی اے کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی

  

لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم کی ہدایت پرٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے گلشن راوی‘سمن آباد اور فیروز پورروڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کر کے پانچ عمارتیں مسماراور ایک سربمہرکردی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -