مختلف مساجد میں تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کے حوالے سے خطبات

مختلف مساجد میں تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کے حوالے سے خطبات

  

لاہور( پ ر) 10,11اکتوبرسالانہ 38ویں تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں لاہور کی مختلف مساجد میں خطبات دیے گئے اور کانفرنس کا اعلان کیا گیا۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم، مولانا علیم الدین شاکر، مولانا عبدالعزیز،مولانا محبوب الحسن طاہر، قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا خالد محمود، مولانا عبدالشکو رحقانی، مولانا سید ضیا ء الحسن شاہ، قاری محمداقبال، مولانا عبدالشکوریوسف، مولانا ظہیراحمد قمر و دیگر کئی خطباء نے ختم نبوت کے موضوع پر بیانات کیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -