قبضہ مافیا کے خلافگرینڈ آپریشن،30کنال سرکاری اراضی واگزار

  قبضہ مافیا کے خلافگرینڈ آپریشن،30کنال سرکاری اراضی واگزار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(اپنے نمائندے سے)ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن، اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کی ٹیم نے تحصیل کینٹ کے موضع دھلو کلہ میں کریک ڈاؤن کیا۔ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈاکٹر احمد افنان کی سربراہی میں 30کنال سے زائد سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروا لی گئی واگزار کروائے گئے سرکاری رقبہ کی مالیت تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے ہے تحصیل کینٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیخ احمد کی نگرانی میں آپریشن کیا گیا ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور نے لاہور میں سرکاری رقبے واگزار کروانے کیلئے آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کردی