پانچ روزہ خمسہ مجالس عزاء

  پانچ روزہ خمسہ مجالس عزاء

  

لاہور(فلم رپورٹر)پانچ روزہ خمسہ مجالس عزاء 7 تا 11صفر روزانہ 7:30بجے جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری ٹرسٹ کھاڑک میں منعقد ہوں گی جس سے ذاکر لیاقت علی حیدری،خطاب فرمایا کریں گے سید سجاد بخاری نقیب ممبر ہوں گے،روزانہ نیاز امام تقسیم کی جائے گی۔دریں اثناء بسلسلہ شہادت حضرت بی بی سکینہ بنت الحسین ؑ 12صفر مورخہ 12اکتوبر کو متروکہ وقف املاک بورڈ کے پی آر او عامر حسین ہاشمی کی رہائش گاہ واقع 884 ایل بلاک سبزہ زار میں 2بجے دوپہر مجلس عزاء برائے خواتین منعقد ہو گی جس سے عالمہ روبینہ نقوی خطاب کریں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -