صدام اطہر کی تاجروں کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،صدام اطہر

صدام اطہر کی تاجروں کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،صدام اطہر

  

لاہور (سٹی رپورٹر)ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پاکستان انجمن تاجران لاہور صدام اطہر خان کی سالگرہ پر لاہور بھر کی تاجر برادری سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے نیک تمناؤں کے ساتھ لمبی عمر کی دعاؤں کے ساتھ مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے،تاجروں کی کثیر تعداد نے صدام اطہر خان کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ صدام اطہر خان کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے انہیں خصوصی خوبیوں سے نوازا ہے،تاجروں کے لئے ان کی خدمات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -