انعم خان کا سرائیکی گیت”وٹس ایپ تے مل ڈھولا“ مقبول ہوگیا

انعم خان کا سرائیکی گیت”وٹس ایپ تے مل ڈھولا“ مقبول ہوگیا
 انعم خان کا سرائیکی گیت”وٹس ایپ تے مل ڈھولا“ مقبول ہوگیا

  

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ انعم خان کا نیا سرائیکی گیت”وٹس ایپ تے مل ڈھولا“ مقبولیت حاصل کرنے لگا، اس ویڈیو کو گذشتہ روز وکی بابو پروڈکشن نے اپنے یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا ہے اسکا میوزک کاشی خان نے ترتیب دیا ہے۔ انعم خان نے بتایاکہ ان کا یہ نیا سرائیکی گانا گذشتہ روز ریلیز کیا گیاہے مگر اس کو بیحد پسند کیا جارہاہے اس کی ویورشپ میں بہت تیزی سے اضافہ ہوتا جارہاہے۔

انعم خان نے مذید کہاکہ ان دنوں وہ اپنے نئے گانوں کی ریکارڈنگز میں مصروف ہیں جلد ان کے ویڈیوز کا آغاز کردیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -