کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے بحرین جانے والی پروازسے ٹیک آف کے دوران پرندہ ٹکرا گیا،ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے جہاز کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا،کپتان نے ٹیک آف پوائنٹ پر ایمرجنسی بریک لگاجہاز کو روک دیا،انجینئرز نے جہاز کا معائنہ شروع کردیا ،مسافر طیارے میں موجودہیں،جہاز میں 300 افراد سے زائد مسافر سوار ہیں ۔