جعلی سیلز ٹیکس انوائسز جمع کرانے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی ،چیئرمین ایف بی آر کا ٹوئٹ

جعلی سیلز ٹیکس انوائسز جمع کرانے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی ،چیئرمین ایف ...
جعلی سیلز ٹیکس انوائسز جمع کرانے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی ،چیئرمین ایف بی آر کا ٹوئٹ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہا ہے کہ جعلی سیلز ٹیکس انوائسز جمع کرانے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی ،ایف بی آر فیصل آباد آفس نے ایسے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ۔

چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ جعلی سیلز ٹیکس انوائسز جمع کرانے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی ،ایف بی آر فیصل آباد آفس نے ایسے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ،فوجداری قوانین کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا گیا ،ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی سے متعلق واضح طور پر بتایا گیا تھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -