نومبر کا مہینہ انتہائی اہم ہے ،دیکھو اور انتظار کرو ،آصف زرداری نے ساتھیوں کو خبردار کردیا

نومبر کا مہینہ انتہائی اہم ہے ،دیکھو اور انتظار کرو ،آصف زرداری نے ساتھیوں ...
نومبر کا مہینہ انتہائی اہم ہے ،دیکھو اور انتظار کرو ،آصف زرداری نے ساتھیوں کو خبردار کردیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ساتھیوں کو خبردار کردیا،نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ساتھیوں کو ہدایت کی ہے کہ نومبر کا مہینہ انتہائی اہم ہے ،دیکھو اور انتظار کرو ،سابق صدر نے کہا کہ نومبراور آگے آنے والے مہینے سیاست میں اہم ہوں گے ،سندھ حکومت کے سامنے رکاوٹیں ڈالنے والے ناکام ہو ں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -