پاک چین سرحددوبارہ کھول دی گئی

پاک چین سرحددوبارہ کھول دی گئی
پاک چین سرحددوبارہ کھول دی گئی

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاک چین سرحد براستہ خنجراب ٹاپ جمعہ کو دوبارہ کھول دی گئی ہے۔واضح رہے کہ چین کے قومی دن کی تقریبات کے باعث سرحد تین روز کے لئے بند کی گئی تھی۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -