وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ،موجیں لگ گئیں موجیں

وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ...
وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ،موجیں لگ گئیں موجیں

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نے سمندر پار پاکستانیوں کو ’ تحفہ ‘ دے دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اضافی سامان کی نئی سکیم متعارف کروا دی ہے جس کے تحت شیڈول سے چار گھنٹے قبل اضافی سامان کی بکنگ پر 50 فیصد تک رعایت ملے گی ۔ پی آئی اے کا کہناتھا کہ برطانیہ ، کینیڈا ، یورپ سمیت دیگر خلیجی ممالک کے مسافروں کو یہ سہولت حاصل ہو گی ، نئی سکیم سے سمندر پار پاکستانیوں کو زیادہ فائدہ ہو گا۔

مزید :

قومی -