کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 170 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 75 ہزار 18 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید : بزنس


loading...