فیصل آباد میں بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا ،وجہ جان کر آپ کے بھی پیرو ں تلے زمین نکل جائے

فیصل آباد میں بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا ،وجہ جان کر آپ کے بھی پیرو ں تلے زمین ...
فیصل آباد میں بیٹوں نے ماں کو قتل کردیا ،وجہ جان کر آپ کے بھی پیرو ں تلے زمین نکل جائے

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر تلخ کلامی کے بعد بیٹوں نے ماں کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق 60 سالہ خاتون کا بیٹا اپنے بڑے بھائی کی سالی سے پسند کی شادی کے لیے بضد تھا لیکن ماں اس شادی کے لیے رضامند نہیں تھی۔اس معاملے پر دونوں بیٹوں اور والدہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد دونوں بیٹوں نے والدہ کے گلے میں پھندا ڈال کر اسے قتل کر دیا۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -