امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا 10اکتوبر کو دورہ بہاولپور، انتظامات مکمل

  امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا 10اکتوبر کو دورہ بہاولپور، انتظامات مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ایک روزہ دورے پر 10 اکتوبر کو بہاولپور پہنچیں گے۔سراج الحق اپنے دورے میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے اور عہدیداران سے ملاقاتیں کرینگے۔ورکرز کنونشن کو کامیاب بنانے کیلئے جماعت اسلامی (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)
کے ذمہ داران نے کارکنوں سے ملاقاتیں شروع کردی۔
مکمل