مہنگائی مافیا بے لگام،انتظامیہ کی کاغذی رپورٹس،شہریوں کا احتجاج

       مہنگائی مافیا بے لگام،انتظامیہ کی کاغذی رپورٹس،شہریوں کا احتجاج

  

 حاصل پور(نامہ نگار)  حاصلپور میں ڈی سی بہاولپور کے ہدایت کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا سبز منڈی کے آڑھتیوں اور مارکیٹ کمیٹی کے عملے کی غفلت سے من مرضی کی ریٹ لسٹ دی جاتی ہیں جبکہ مقامی انتظامیہ(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

 کاغذی کاروائیاں کرتے ہوئے سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہی ہیں پرائس کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے قصابوں نے بڑا گوشت پانچ سو روپے اور چھوٹا گوشت ایک ہزار روپے فروخت کر رہے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے بتایا کہ پرائس کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے تاجر حضرات نے مصنوعی مہنگائی پیدا کی ہوئی ہے۔

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -