جانوروں کا عالمی دن،ملتان میں آگاہی واک،لائیو سٹاک ڈاکٹرز کی شرکت
ملتان(سپیشل رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل ملتان کی جانب سے میں جانوروں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی آگاہی واک کا اہتمام کی گیا۔جس کا(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
آغاز سول ویٹرنری ہسپتال ملتان سے ہوا اور اختتام پیر کالونی روڈ پر کیا گیا۔واک کی قیادت ڈاکٹر شہزاد علی ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ملتان اور ڈاکٹر محمد شفیع انچارج بروک ہسپتال ملتان نے کی۔اس موقع پر ڈاکٹر لبنی،ڈاکٹر انعم و دیگر لائیو سٹاک کے ڈاکٹر،پیراویٹس اور فارمرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس واک کا مقصد عوام میں جانوروں کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ہے۔
واک