ملتان،مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

ملتان،مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقے تھانہ دہلی گیٹ،لوہاری گیٹ(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)
 میں سرچ آپریشن کیا ہے۔آپریشن کے دوران  ناصر آباد جھک،محلہ قاضیاں،محلہ ٹھٹھاراں والا،سرکلر روڈ کے علاقوں میں 90گھروں کی چیکنگ کی گئی۔جبکہ  50افرادکی بائیومیٹرک تصدیق بھی عمل میں لائی گئی۔واضح رہے سرچ آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی۔
آپریشن