میپکو میں 4افسروں کے تقروتبادلے

  میپکو میں 4افسروں کے تقروتبادلے

  

 ملتان (نیوز   رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے 4افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

 ہیں۔ ڈپٹی منیجر مانیٹرنگ اینڈسرویلنس (ایم اینڈایس) میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان انجینئرمحمد سلیم کو ایکسین آپریشن وہاڑی ڈویژن اور ان کے پیشر وانجینئر محمد عمیر قاسم عزیز خان کو ڈپٹی منیجر مانیٹرنگ اینڈسرویلنس (ایم اینڈایس) میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان تعینات کیاگیاہے۔ڈپٹی ڈائریکٹرٹیکنیکل میپکو سرکل ڈی جی خان انجینئر شمس الحق کو بہاولپور اور رحیم یار خان آپریشن سرکلوں کی ریکوری صورتحال بہتربنانے اورمانیٹرنگ کرنیکا ٹاسک دیاگیاہے جبکہ قائمقام ایس ڈی او چنی گوٹھ سب ڈویژن لیاقت پور شوکت محمود کو قائمقام ایس ڈی او سٹی سب ڈویژن لیاقت پور تعینات کیاگیاہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -