ویکسی نیشن کارڈ کی چیکنگ،شہریو ں سے بدسلوکی کاانکشاف

  ویکسی نیشن کارڈ کی چیکنگ،شہریو ں سے بدسلوکی کاانکشاف

  

اڈا جھلار مدینہ+بارہ میل(نمائندہ پاکستان +  سپیشل رپورٹر) کورونا ویکسی نیشن کارڈ چیکنگ کے نام پر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال آنے والوں سے بدسلوکی کا انکشاف ہوا ہے، داخلی دروازوں پر تعینات  عملہ کا گالی گلو چ، دھکے دینامعمول بن گیا،  تفصیل کے مطابق تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کبیروالا می علا ج معالجہ یا مریضوں کی تیمارداری کے لئے آنے والوں سے ہسپتال کے داخلی دروازں پر تعینات عملہ کی جانب سے مبینہ طور پر شہریوں سے بدسلوکی کی شکایات عام ہورہی(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -