ڈاکٹر امجد خان ایم ایس نشتر تعینات اضافی چارج کا نوٹیفکیشن ریلیز

      ڈاکٹر امجد خان ایم ایس نشتر تعینات اضافی چارج کا نوٹیفکیشن ریلیز

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  )محکمہ سپیشلائزذ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر امجد خان کو ایم ایس نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کا اضافی چارج دیدیا۔ہائیکورٹ ملتان (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

سنگل بنچ نے ڈاکٹر شاہد محمود بخاری کو بطور ایم ایس کے عہدے سے چند دن  پہلے ہٹا دیا تھا۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر نے ڈاکٹر امجد خان کے اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -