ای لرننگ،ویمن یونیورسٹی میں آج  سے تین روزہ انٹرنیشنل کانفرنس شروع

ای لرننگ،ویمن یونیورسٹی میں آج  سے تین روزہ انٹرنیشنل کانفرنس شروع

  

  ملتان ( سٹی رپورٹرر) ویمن یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کانفرنس آج ہوگی جس کا عنوان ”ای لرننگ“ رکھا گیا ہے  ترجمان کے مطابق کانفرنس تین دن جاری رہے گی جس میں مہمان خصوصی وفاقی وزیر شفقت محمود ہوں گے(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

 جبکہ میزبانی کے فرائض وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی سرانجام دیں گی جبکہ دیگر مقررین میں  چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر فضل احمد خالد، وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی شاہ، ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی،ڈاکٹر ولیم  بارٹ، ڈاکٹر بائی ہنٹز، ڈاکٹر رتنا اور دیگر  شامل ہیں۔

شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -