میلسی، انتظامیہ غائب،ریڑھیوں پر گلے سڑے پھلوں کی فروخت

میلسی، انتظامیہ غائب،ریڑھیوں پر گلے سڑے پھلوں کی فروخت

  

  میلسی (نامہ نگار)چیئرین مارکیٹ کمیٹی پھلوں کی جاری کردہ پرائس لسٹ کے اطلاق میں ناکامی کا شکار ہو گئے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی "خاموشی "کا فائدہ اٹھایا جانے لگا۔تاہم ریڑھیوں پر باسی خراب اور ناقص(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

 پھل مارکیٹ کمیٹی کے نرخوں کے مطابق بک رہے ہیں البتہ دوکانوں پر لوگوں کو شدید شکایات ہیں صارفین کے مطابق سندر خوانی انگور جو بچوں بڑوں مریضوں سب کی طلب ہے وہ270 روپے کی بجائے400 روپے فی کلو گرام فروخت ہو رہا ہے۔سیب کی ریٹ لسٹ پر قیمت 140 روپے فی کلو گرام ہے جو200 روپے فی کلوگرام سے کم میں میسر نہیں۔مسمی 45 روپے فی کلو کی بجائے60 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے۔اسیطرح کیلا۔انار۔مٹھا۔کھجور۔گریپفروٹ۔10 سے 15 روپے ف کلو گرام فروخت کیا جارہا ہے یہی صورتحال۔سنمبزیوں آلو. پیاز. بینگن۔توری،بھنڈی،شلجم گو بھی۔اروی۔لہسن۔ادر ک۔سبزمرچ اسر کر یلے کی ہے جب صارفین شکایت کریں تو انہیں کسی اور دوکان پر جانے کا کیلہا جاتا ہے صارفین نے ڈی سی او عہاڑی مبین الہی سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔

فروخت 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -