محسن وال،ریٹیلرز کا90روپے کلو چینی فروخت کرنے سے انکار

محسن وال،ریٹیلرز کا90روپے کلو چینی فروخت کرنے سے انکار

  

محسن وال(نمائندہ پاکستان)  انجمن کریانہ ریٹیلرز پنجاب کے نائب صدر ملک راشد نے میڈیا کو بتایا کہ ہماری تنظیم (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے استدعا کی ہے کہ ہمیں چینی 105 روپے کلو ملتی ہے لیکن انتظامیہ کی جانب سے سختی کی جاتی ہے کہ چینی 90 روپے کلو فروخت کی جائے جو کہ ممکن نہیں ہے وزیر اعلیٰ ہماری داد رسی کریں اور انتظامیہ کی جانب سے جرمانوں اور مقدمات کے اندراج کو فی الفور بند کروایا جائے،اگر ایسا نہ کیا گیا تو قیادت کے حکم کے مطابق ہم پورے پنجاب میں احتجاجن چینی کی فروخت بند کر دیں گے،ہمیں کاروبار بند کرکے احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے۔

انکار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -