وہاڑی،مختلف علاقوں میں سر چ آپریشن،25گھروں کی تلاشی

  وہاڑی،مختلف علاقوں میں سر چ آپریشن،25گھروں کی تلاشی

  

 وہاڑی(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی) علاقہ میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے پولیس تھانہ دانیوال اور حساس اداروں نے بھٹہ اکرام کے (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

علاقہ میں سرچ آپریشن کیا پولیس ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران  25 گھروں کی تلاشی اور 40 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اسی علاقہ کے رہائشی راشد منہاس نامی شخص نے بغیر کرایہ نامہ جمع کروائے مکان کرایہ پر دے رکھا تھا جس پر راشد کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا آپریشن کے دوران کسی گھر سے کسی قسم کا مشکوک سامان برآمد نہ ہوا۔

تلاشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -