سیشن کورٹ سکیورٹی اہلکاروں   نے مسلح شخص کو گرفتارکرلیا

سیشن کورٹ سکیورٹی اہلکاروں   نے مسلح شخص کو گرفتارکرلیا

  

لاہور(کرائم  رپورٹر)سیشن کورٹ اہلکاروں نے بابا گراونڈ میں موجود احمد جمیل نامی شخص کو مشکوک حرکات و سکنات پر چیک کیا تو دوران تلاشی ملزم سے 02 نائن ایم ایم پسٹل 07 میگزینز اور 70  گولیاں برآمد ہوئیں جس پر ملزم کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا۔ 

سیشن کورٹ سکیورٹی اہلکاروں نے مشکوک مسلح شخص کو گرفتارکر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا  پولیس کے مطابق 

مزید :

علاقائی -