ٹریفک پولیس نے56 ای  چالان والی گاڑی  پکڑ لی

  ٹریفک پولیس نے56 ای  چالان والی گاڑی  پکڑ لی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس نے ای چالان ٹیم 10 نے 56 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا، ٹریفک پولیس کے مطابق کار ڈرائیور نے 14 مرتبہ ٹریفک سگنل،  4 مرتبہ اوورسپیڈنگ اور 37 مرتبہ لین لائن ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ڈرائیور کو 20 ہزار روپے جرمانہ عائدکر کے ڈرائیورز کی یقین دہانی پر کاغذات قبضہ میں لے کر گاڑیوں کو چھوڑ دیا گیا۔

 واجبات جمع کروانے پر گاڑیوں کے کاغذات واپس کئے جائیں گے۔ 

مزید :

علاقائی -