قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم  رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں نامعلوم شخص کی نعش ملی پولیس نے نعش شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق قلعہ گجر سنگھ کے علاقے لاہور ہوٹل کے قریب فٹ پاتھ پر نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں دیکھ کر مقامی دکانداروں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا پولیس کے مطابق 35 سالہ نامعلوم شخص نشے کا عادی تھااور نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا ۔

مزید :

علاقائی -