حضر ت میاں میر ؒ کے مزار کو سالانہ غسل آج دیا جائے گا

 حضر ت میاں میر ؒ کے مزار کو سالانہ غسل آج دیا جائے گا

  

لاہور(فلم رپورٹر)محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیراہتمام مزار حضرت میاں میر ؒ لاہورکی سالانہ رسم غسل مبارک آج شب 9:00بجے ہوگی جس میں وزیر اوقاف صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ،سیکرٹری اوقاف نبیل جاوید،ڈی جی مذہبی امور و اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، زونل ایڈ منسٹر یٹر اوقاف، امور مذہبی کمیٹی دربار ہذا کے ممبران کے علاوہ دیگر معزز اور روحانی شخصیات شریک ہوں گی 

۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -