حکومت تاجروں کو ترجیحی بنیادوں پر پارکنگ پلازے فراہم کرے،اظہر سلطان

حکومت تاجروں کو ترجیحی بنیادوں پر پارکنگ پلازے فراہم کرے،اظہر سلطان

  

لاہور(سٹی رپورٹر)  تاجر برادری انتظامی معاشی کاروباری حوالے سے دشوار ترین حالات سے گزر رہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شدید اضافے نے مہنگائی سے غریب کی کمر توڑ دی ہے،ترجیحی بنیادوں پر حکمت عملی مرتب کرتے ہوئے تاجروں کو پارکنگ پلازے فراہم کئے جائیں ان خیالات کا اظہاصدر لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم سردار اظہرسلطان نے ایک بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -