یونیورسٹی آف ویٹرنری میں جی آ ر ای اورینٹیشن کے مو ضو ع پر ویبینا ر  

یونیورسٹی آف ویٹرنری میں جی آ ر ای اورینٹیشن کے مو ضو ع پر ویبینا ر  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے سینٹر فار ایجو کیشن پا لیسی اینڈ ایڈ منسٹر یشن (سیپا) نے ہا ئی اچیور لیگ کے تعاون سے گذشتہ روز جی آ ر ای اورینٹیشن کے مو ضو ع پر ویبینا ر کا انعقاد کیا۔ ویبینار کے افتتا حی تقریب کی صدارت کرتے ہو ئے وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم ا حمدنے طلبہ کو مختلف سکا لر شپس حا صل کرنے کے موا قعو ں کے بارے میں بتا یا نیز طلبہ کو تا کید کی کہ وہ سکا لر شپ کے حصول کے لیئے جی آر ای کے امتحان میں ضرور حصہ لیں۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہا ئی اچیور لیگ اکیڈ می ذیشان راحت قریشی ویبینار کے ریسورس پرسن تھے۔ اُ نہو ں نے جی آر ای ٹیسٹ فار میٹ اور امتحا ن کی تیاری کے بارے میں شر کا کو تفصیلی آ گا ہی دی۔

 چیئر پرسن ڈیپارٹمنٹ آف انا ٹو می اینڈ ہسٹا لو جی پروفیسر ڈاکٹر حفصہ زینب نے سکالر شپ ہولڈرز کی سکسیس سٹو ریز شر کا کو بتا ئیں۔ اُس مو قع پر اساتذہ اور پو سٹ گر یجو یٹ طلبہ کی کثیر تعداد نے ویڈیو لنک کے زریعے ویبینار میں شرکت کی۔مس آمنہ چغتا ئی نے ویبینارکے شر کا کا شکریہ بھی ادا کیا