طلبہ وفود کے مطالعاتی دورے
لاہور (لیڈی رپورٹر)تقویٰ انٹرنیشنل سکول سسٹم‘ یثرب کالونی‘ بھگت پورہ“ شاد باغ‘ کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور علم و ہنر فاؤنڈیشن‘ قینچی امرسدھوکی طالبات اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا۔
اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے ادارہ تعلیم القرآن‘228 رضوان بلاک‘ اعوان ٹاؤن‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ ڈوڈی پیر‘ تیزاب احاطہ‘ لاہور اور گلوبل سائنس سکول‘افتخار کالونی‘ ٹھوکر نیاز بیگ‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اورطالبات کی مجموعی تعداد 367تھی۔