حکومت جنوبی پنجاب میں ترقی کا سفر آگے بڑھارہی ہے،زمان نصیب

حکومت جنوبی پنجاب میں ترقی کا سفر آگے بڑھارہی ہے،زمان نصیب

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ ساتھی و سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی پی پی پی 146 ملک زمان نصیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے شاہی سیاسی ولی عہد کی جنوبی پنجاب میں سخت جگ ہنسائی مسلم لیگ ن کی سیاست کے خاتمے کی دلیل ہے۔ جنوبی پنجاب میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے تعلیمی اداروں ہسپتالوں سڑکوں سمیت عوامی فلاح کے منصوبوں کے بلا تفریق جال بچھائے ہیں اور ترقیاتی کام زوروشور سے جاری ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -