پٹرول قیمتوں میں اضافہ معیشت کیلئے خطرناک ہے،وقاص منیر

پٹرول قیمتوں میں اضافہ معیشت کیلئے خطرناک ہے،وقاص منیر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گارمنٹس چیمبر آف کامرس شیخ وقاص منیر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ملکی معیشت کو اندھیروں میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ ڈالر کے مسلسل بڑھنے کا تسلسل اور روپیہ کی قدر میں مسلسل تنزلی کاروباری حالات کو بحران سے دوچار کررہی ہے۔ ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے کاروباری حلقوں کی مشکلات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان میں معاشی معاشرتی فضا کو بزنس فرینڈلی بنانے کیلئے روپے کی قدر میں استحکام لانا ہو گا۔

 اور بہتری لائی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -