انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام  ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع

انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام  ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام 27 واں ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع 9اکتوبر بروز ہفتہ کو گریفن گراونڈ مغلپورہ میں زیر سرپرستی الحاج صوفی شوکت علی قادری  ہوگا۔تلاوت قرآن پاک قاری محمد خادم بلال ثنا ء  خوان مصطفی حافظ غلام مصطفی،محمد شہزاد حنیف مدنی خطاب مفتی محمد رمضان سیالوی،سید مظہر حسین شاہ سمیت ملک بھر سے دیگر ثنا خوان، علما ئکرام، مشائخ عظام شرکت کریں گے۔تہجد کے وقت صوفی شوکت علی قادری کا بیان ہو گا اور اجتماعی دعا ہوگی  الحاج پیر صوفی شوکت علی قادری نے بتایا کہ بعد نماز ظہر شروع ہونے والی تقریب کا اختتام نماز فجر کے ساتھ ہوگا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -